8

قندیل بلوچ کا قتل، بختاور بھٹو نےایسی بات کہہ دی جواب تک کوئی نہ کہہ سکا

قندیل بلوچ کا قتل، بختاور بھٹو نے ایسی بات کہہ دی جواب تک کوئی نہ کہہ سکا

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو نے پاکستانی ماڈل و اداکار قندیل بلوچ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے. ان کا کہنا ہے کہ غیرت کےنام پر کوئی قتل کرنا نہیں بنتا. قندیل بلوچ کے قاتل بھائی کو فوری گرفتار کر کے عبرت کا نشانہ بنایا جا ئے تا کہ کوئی شخص آئندہ کسی کو ایسے قتل کرنے کی جرات نہ کر سکے.

بختاور بھٹو نے سماجی نیٹ ورک کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قندیل بلوچ کے بھائی کو سخت سزا ملنی چاہیئے کیونکہ غیرت کے نام پر کوئی قتل کرنا نہیں بنتا.

اپنا تبصرہ بھیجیں