2

پاکستانی ماڈل اوراداکارہ قندیل بلوچ قتل

پاکستانی ماڈل اوراداکارہ قندیل بلوچ قتل

پاکستان کی متنازعہ اداکارہ اور ماڈل قندیل بلوز کو قتل کیے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں.

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کی جانب سے اداکارہ قندیل بلوز کو قتل کرنے کی خبریں مل رہی ہیں. آر پی او ملتان نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماڈل قندیل بلوچ کو مظفر گڑھ کے علاقے گرین ٹاؤن میں اپنے آبائی گھر میں مبینہ طور پر ان کے بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے.

پولیس نے واقعے کی تصدیق کی تو پتا چلا کہ بھائی نےقندیل بلوچ کا قتل اس لیے کیاہے کہ اس کی بہن آئے دن ٹی وی پرآ کر ان کی عزت کی دھجیاں اچھالتی تھی.

اپنا تبصرہ بھیجیں