3

مصباح الحق کے بعد یاسر شاہ نے بھی زبردست باؤلنگ کرتے ہوئے 50 سالہ ریکارڈ‌ تورڈ‌الا

مصباح الحق کے بعد یاسر شاہ نے بھی زبردست باؤلنگ کرتے ہوئے 50 سالہ ریکارڈ‌ تورڈ‌الا

پاکستان اور انگلینڈ‌کے درمیان ہونے والے لارڈز ٹیسٹ کرکٹ میچ میں اس وقت دلچسپ صورت حال دیکھنے کو ملی ہے جب پاکستانی باؤلر یاسر شاہ نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 انگلش بلے بازوں کو گھر کی راہ دکھائی. اس طرح یاسر شاہ نے لارڈز کے میدان میں پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد 50 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا.

اپنا تبصرہ بھیجیں