shsbaz

وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی، اہم خبر

وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھر اچانک آگ بھڑک اٹھی، اہم خبر

ماڈل ٹاؤن میں واقع وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھرآگ بھڑک اٹھی. ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے گھر آگ لگنے کے باعث ایک شخص جھلس کر شدید زخمی ہو گیا. بتایا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے. وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا 45 سالہ ذاتی ملازم آگ لگنے کی وجہ سے جھلس کر شدید زخمی ہو گیا ہے جسے فوراً اتفاق ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے.

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے گھر میں آگ لگنے کے بعد فوری فائر بریگیڈ کو بلایا گیا، یہ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیاجس کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں‌ہوا.

اپنا تبصرہ بھیجیں