8

اسلام کی حقیقت دنیا کے سامنے آ گئی، سائنسدانوں نے بھی اعتراف کر لیا

اسلام کی حقیقت دنیا کے سامنے آ گئی، سائنسدانوں نے بھی اعتراف کر لیا

اسلام کی سچائی آئے دن کسی نہ کسی طریقے سے دنیا کے سامنے آتی رہتی ہے، جس کا سائنسدانوں نے بھی اعتراف کر لیا ہے. اسلام میں شراب پینے سے منع کیا گیا ہے مگر کچھ لوگ اس بات کو ماننے سے انکار کرتے ہیں جس پر انہیں زندگی میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے.

حال ہی میں ایک تحقیق سے ثابت کیا گیا ہے کہ جن بچوں کے والدین شراب پیتے ہیں ان کے گھرپیدا ہونے والے بچوں کا دماغ اور وزن عام بچوں کے مقابلے میں کم ہوتا ہے.سائنسدانوں نے والدین کے ماحول اور تولیدی نظام کا مطالعہ کیا ہے جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ والد کی عمر اور زندگی کے رہن سہن کا ماحول پیدا ہونے والے بچے پر گہرے اثرات مرتب کرتا ہے.

ہر فرد یہ جانتا ہے کہ باپ کی طرف سے اپنائے جانے والے ماحول کا آنے والی نسل پر بہت گہرا اثر پڑتا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں