12

معروف بھارتی اداکار بارے بری خبر، فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

معروف بھارتی اداکار بارے بری خبر، فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا

بالی ووڈ کے معروف اداکار کمال ہاسن کی ٹانگ زخمی ہو گئی جس کی وجہ سے انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکار کمال ہاسن اپنے فلم ساباش نائدو کے سیٹ کے قریب دفتر کی سیڑھیوں سے گر گئے جس کے باعث ان کی ٹانگ زخمی ہو گئی اور فوری ہسپتال منتقل کر دیا گیا. ڈاکٹرز نے ٹانگ کی معمولی سرجری کی ہے. امید ہے کہ انہیں ہسپتال سے تین چار دن تک ڈسچارج کردیا جائے گا. اداکار کام ہاسن زخمی ہونے کی وجہ سے لندن میں انڈین فلم فیسٹیول ایوارڈ‌ میں شرکت نہیں کر پائیں گے اور اپنا لائف ٹائم اچیومنٹ کا ایوارڈ بھی خود حاصل نہیں کرسکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں