2

عمران خان کی بننے والی اہلیہ کا شہباز شریف کے بیٹے ساتھ کیا تعلق ہے؟ بیان نے ہلچل مچا دی

عمران خان کی بننے والی اہلیہ کا شہباز شریف کے بیٹے ساتھ کیا تعلق ہے؟ بیان نے ہلچل مچا دی

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے سینئر سیاستدان کا کہنا ہے کہ افشاں مسعود نام کی لڑکی جسےاب عمران‌خان کی اہلیہ قرار دیا جاتا ہے. افشاں مسعود اس وقت لندن میں موجود ہیں. افشاں مسعود گوہرمانیکا نامی شخصیت کی پہلی بیوی تھیں. گوہرمانیاک اب وفات پا چکے ہیں. گوہر مانیکا کے بعد افشاں‌مسعود نے ایک اور شخصیت سے شادی کی اور بعد میں طلاق ہو گئی تھی.

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے نجی ٹی کے پروگرام سے بات چیت کرتے کہا کہ اس وقت سب کے سامنے سچ بات بتا رہا ہوں کہ افشاں مسعود سلمان شہباز کی گرل فرینڈ ہے. افشاں مسعود کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کی کسی بھی تحریک انصاف کی شخصیت سے کوئی واقفیت ہے. فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی شادی کے بارے میں جو خبریں دی جا رہی ہیں یہ سب جھوٹی ہیں . یہ سارا ڈرامہ مریم نواز کے میڈیا سیل نے کھیلا ہے. ن لیگ کے اس ڈرامے نے ٹی وی چینلز پر بے شرمی کی حد پار کر دی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں