11

سعودی عرب کے معروف عالم دین الشیخ احمد الحواشی کا ایسا بیان کہ عالم اسلام میں بڑا ہنگامہ برپا ہو گیا

سعودی عرب کے معروف عالم دین الشیخ احمد الحواشی کا ایسا بیان کہ عالم اسلام میں بڑا ہنگامہ برپا ہو گیا

تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ معروف سعودی عالم دین الشیخ احمد الحواشی نے بڑاحیران کن دعویٰ کیا ہے کہ حضرت جبرائیل آسمان سے آئے اور میرے ساتھ ہاتھ ملایا ہے. عالم دین کے اس بیان سے ہرطرف نئی بحث چھڑگئی اور عالم اسلام غصے میں آ گئے. اس کے علاوہ الشیخ احمد الحواشی نے لیلتہ القدرکے متعلق یہ بھی دعویٰ کیا کہ رمضان المبارک میں انتیسویں روزے کو لیلتہ القدر ہوتی ہے جس پر ملک بھر کے مذہبی اور سماجی حلقوں میں بحث کے ساتھ ساتھ سخت تنقید بھی کی جا رہی ہے.

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ لیلتہ القدرکے متعلق الشیخ الحواشی کے بیان کی بجائے قرآن و سنت کی روشنی میں اس واقعہ کو سمجھا جائے. لیلتہ القدر رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں تلاش کی جا تی ہے اس کے لئے کوئی ایک رات مخصوص نہیں ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں