11

بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی شہری ہلاک

بھارت کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ، پاکستانی شہری ہلاک

بھارتی سیکیورٹی فورسز بی ایس ایف نے لائن آف کنٹرول پر تین پاکستانیوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا.

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکاروں نے لائن آف کنٹرول کے علاقے دریائے منصور میں 3 پاکستانیوں کا مشکوک نقل و حرکت کے بارے میں بتایا جس پر انہوں نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی. بھارتی فوج کی طرف سے جوابی فائرنگ کے تبادلے میں تینوں پاکستانی شہری ہلاک ہو گئے. بی ایس ایف عہدیددار نے اس بات کا بھی دعویٰ کیا کہ بھارتی فوج کی طرف سے پاکستانی شہریوں سے 3 موبائل اور بھارتی کرنسی بھی بر آمد کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں