6

بھارت نسل پرستی میں سر فہرست ملک بن گیا، بھارتی خاتون سب سچ سامنے لے آئیں

بھارت نسل پرستی میں سر فہرست ملک بن گیا، بھارتی خاتون سب سچ سامنے لے آئیں

بھارت دنیا بھر میں نسل پرستی کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے. یورپی ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نسل پرستی میں دنیا کے تمام مما لک میں سب سے ٹاپ پر ہے. بھارتی خاتون نے اپنے ملک کا نسل پرستانہ راز فاش کر دیا. ان کا کہنا ہے کہ دہلی ایئر پورٹ پر ان سے بدکلا می برتی گئی اورغیر بھارتی قرار دے کرنسل پرستانہ جملے بھی کسے. یہی وجہ ہے کہ بھارت نسل پرستی میں پہلے نمبرپر ہے.

سویڈن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نسل پرستی کو ترقی دینے والے ممالک کی فہرست بنائی گئی ہے. اور حال اورماضی کی رپورٹس کو جانچنے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ نسل پرستی کی بنیاد پر مسلمانوں، خواتین اور دیگر اقلیتوں کو نشانہ بنانے میں بھارت سب سے آگے ہے. اور بھارت نسل پرستی کو ترقی دینے میں ملوث ہے جس کے ثبوت بھی موجود ہیں.

نسل پرستی میں شامل ہونے کی ایک فہرست بنائی گئی ہے جن میں ایک سے زیادہ قوموں کے شامل ہونے کا ثبوت ہے. بھارت ریاست منی پور کی خاتون مانیکا نے بھارت کا نسل پرستانہ راز سب کے سامنے لا کے رکھ دیا ہے اور لاکھوں لوگوں کو بتایا ہے کہ دہلی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جنوبی کوریا جاتے وقت ان سے بد کلامی برتی گئی تھی اور ان کو غیر بھارتی قرار دینے کے ساتھ ساتھ نسل پرستی کے جملے بھی کسے تھے. خاتون کے اصرار کرنے پر امیگریشن حکام نے مانیکا سے بھارت کی ریاستوں کی تعداد کے بارے میں پو چھا اس کے علاوہ اور بھی سوال کیے اور کہا کہ وہ پاسپورٹ پر تصویر میں کہیں سے بھی بھارتی دکھائی نہیں دے رہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں