2

صرف ڈھائی لاکھ روپے میں چائنہ کی گاڑی، ہزاروں لوگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے

صرف ڈھائی لاکھ روپے میں چائنہ کی گاڑی، ہزاروں لوگ سر پکڑ کر بیٹھ گئے

لوٹیروں‌ نے دوست ملک چین کی گاڑیاں پاکستان میں صرف ڈھائی لاکھ روپے میں فروخت کر کے عوام کو لوٹنا شروع کر دیا. ان لوگوں‌ نے نئے طریقے سے عوام کو لوٹنا شروع کیا، سوشل میڈیا پر ایک پیج بنا کر اور اس پیج کو سپانسرکرنےکے بعد عوام سے گاڑی کی خریداری کیلئے ایڈوانس وصول کرنے کا کہا اور صرف ڈھائی لاکھ روپے میں دوست ملک کی گاڑیوں کو پاکستان عوام میں فروخت کر کےلوٹنا شروع کر دیا جس کیلئے ان نوسربازوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے پیج کا سہارا لیا.

ذرائع کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ روز سے سوشل میڈیا پرہرطرف دوست ملک چین کی گاڑیاں صرف ڈھائی لاکھ میں‌ فروخت کرنے کی خوشخبری کو شیئر کیا جارہا تھا اور خریدنے کی استطاعت رکھنے والے بہت سے لوگوں نے اسے خریدنے میں دلچسپی لی.

اپنا تبصرہ بھیجیں