9

راحت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا کس کے ساتھ اور کس فلم کیلئے ریکارڈ کروایا ؟ جانئے

راحت فتح علی خان نے اپنا نیا گانا کس کے ساتھ اور کس فلم کیلئے ریکارڈ کروایا ؟ جانئے

معروف پاکستانی گلوکارراحت فتح علی خان نے بھارتی خواجہ سرا بینڈ ” سکس پیک ” کے ساتھ گانا ریکارڈ کروایا. سلمان خان اورانوشکا شرما بھی اس کی ویڈیو کا حصہ بنے گے. بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان ان دنوں‌میں اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ” سلطان ” کی تیاری میں کافی مصروف نظر آ رہے ہیں، اس سلسلے میں سلمان خان اور انوشکا شرما نے بھارتی خواجہ سرابینڈ ” سکس پیک ” کے ساتھ ایک گانے کی ویڈیو ریکارڈ‌کروائی ہے جس میں دونوں ادار کاروں نے حصہ لیا ہے اور پر فارم کرتے دکھائی دیں گے.

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے ویڈیو میں بھی اپنی آواز کا جادوچلایا ہے. یہ گانا جلد ریلیز ہو جائے گا جو کہ سلمان خان کی فلم سلطان کا حصہ بنایا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں