6

پی آئی اے مسافروں کیلئے خوشخبری، ایک بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا

پی آئی اے مسافروں کیلئے خوشخبری، ایک بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستانی انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے نے مسافروں کو اب نئے مینو میں تازہ سبزیاں، گوشت اور چاول کی مختلف اقسام کی ڈشوں کے علاوہ کئی قسم کا تازہ سلاد اور نمکین کے بعد میٹھے میں بہت سی ڈشز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے.

رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے اندرون اور بیرون ملک جانے والی پروازوں میں کھانے کا نیا مینو متعارف کروا دیا ہے، جس میں تازہ سبزیاں، گوشت، چاول اور کئی قسم کی ڈشز شامل ہوں گی.

ڈبے میں بند روایتی کھانے اب پرانا ہو گیا ہے لہذٰا اب مسافروں کو عمدہ اور تازہ کھانا مہیا کیا جائے گا جو گوشت، چاول اور سبزیوں پر مشتمل ہو گا نیز کھانے کے بعد میٹھے میں بھی مختلف اقسام کی ڈشز دستیاب ہوں گی.ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کھانے میں تبدیلی مسافروں کی مختلف آراء کے مطابق کی گئی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں