7

انگلینڈ اورسری لنکا کے درمیان پانچواں اورآخری میچ کب اورکہاں کھیلا جائے گا؟ جانئے

انگلینڈ اورسری لنکا کے درمیان پانچواں اورآخری میچ کب اورکہاں کھیلا جائے گا؟ جانئے

انگلینڈ‌ اور سری لنکا کے درمیان پانچواں اورآخری ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہفتے کو صوفیہ گارڈنز، کارڈف میں کھیلا جائے گا.

زرائع کے مطابق میزبان ٹیم انگلینڈ کو 5 میچوں کی سیریزمیں 0-2 کی برتری حاصل رہی ہے. نوٹنگھم میں کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے کرکٹ میچ ٹائی ہو گیا تھا، برمنگھم میں انگلینڈ‌ ٹیم نے 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی، برسٹول میں شیڈول کے مطابق تیسرا ون ڈے میچ بارش کی وجہ سے ڈیلے ہو گیا تھا جبکہ چوتھے میچ میں انگلینڈ نے 6 وکٹوں سے فتح حاصل کرنےکے بعد 0-2 کی برتری حاصل کرلی.

اپنا تبصرہ بھیجیں