8

جس پستول سے امجد صابری کو قتل کیا گیا وہ کس کے استعمال میں ہے؟ ایک بڑا انکشاف سامنے آ گیا

جس پستول سے امجد صابری کو قتل کیا گیا وہ کس کے استعمال میں ہے؟ ایک بڑا انکشاف سامنے آ گیا

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ امجد صابری کو 30 بور پستول سے قتل کیا گیا جو کالعدم تنظیم کے کارکندے استعمال کرتے ہیں. امجد صابری کے قتل کی تحقیقات 3 اطراف سے کی جا رہی ہیں.

زرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ امجد صابری کو جو 30 بور پستول سے قتل کیا گیا ہے وہ عام طور پر ٹارگٹ کلراستعمال نہیں کرتے لہذٰا یہ پستول کالعدم تنظیم کے کارکندے استعمال کرتے ہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو امپورٹڈ کار میں اغواء کیا گیا، اس ماڈل کی پاکستان میں 3،000 گاڑیاں امپورٹڈ کی گئیں ہیں جن میں سے 2700 گاڑیاں کراچی میں استعمال کی جارہی ہیں. تاہم اویس شاہ کیس کے تحت پولیس دن رات کام کر رہی ہے جہاں اب تک 145 چھاپے مارے گئے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں