7

کراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

کراچی میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

سندھ حکومت نے کراچی میں عید کی 4 چھٹیوں کا اعلان کر دیا. تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کی 4 چھٹیاں 5 جولائی سے 8 جولائی تک ہوں گی.

سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ عیدالفطرکی 4 تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے، ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی چھٹیاں ( منگل، بدھ، جمعرات اور جمعہ ) تک کی جائیں گے.

اپنا تبصرہ بھیجیں