6

دانت کے درد سے منٹوں‌ میں چھٹکارہ حاصل کریں وہ بھی آسان ترین نسخے کے استعمال سے!

دانت کے درد سے منٹوں‌ میں چھٹکارہ حاصل کریں وہ بھی آسان ترین نسخے کے استعمال سے!

دانت کے درد کیلئے لونگ بہترین دوا ہے جوکھانا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے اور تقریباً ہرگھر کے کچن میں موجود ہوتا ہے. طبی ماہرین نے تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ لونگ کا استعمال کرنے سے دانتوں کا درد جاتا رہے گا. خود ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی لونگ کا استعمال کرنے کی تلقین کی ہے.

آج کل دانتوں کا درد ایک عام بیماری بن گئی ہے جو انتہائی تکلیف دہ ہے، مگر اس کے علاج کیلئے زیادہ مشقت کی ضرورت نہیں ہے اس کیلئے آسان ترین گھریلو نسخہ اپنانے سے آپ اس تکلیف سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں. لونگ کو چبائیں یا اس کے تیل کا ایک قطرہ متاثر حصے میں ڈالیں تو درد جاتا رہے گا. اس کے علاوہ لونگ کے تیل کے 2 سے 3 کھانے کے چمچ قطروں کو پانی میں حل کریں اور اس کی کلیاں کریں اس سے دانتوں کے درد سے جلد نجات مل سکتی ہے. یہ ماہرین کا ایک آزمودہ نسخہ ہے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں