2

معروف بھارتی اداکارہ نے 4 سال بعد زبردست تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کرنے کا فیصلہ کرلیا

معروف بھارتی اداکارہ نے 4 سال بعد زبردست تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کرنے کا فیصلہ کرلیا

معروف بھارتی ڈرامے کم کم میں شہرت پانے والی اداکارہ جوہی پارمر نے ٹی وی انڈ سٹری میں دوبارہ حصہ لینے کا ادارہ کیا ہے اس کے ساتھ انہوں نے اپنا وزن17 کلو کم کر کے سب کو حیران کردیا ہے.

معروف بھارتی اداکارہ جوہی پارمر ٹی وی انڈسٹری کے بڑے ٹاپ اداکاروں میں گنی جاتی ہیں. جوہی پارمر نے تھوڑے ہی عرصے میں ٹی انڈسٹری میں کامیابیاں حاصل کی ہیں.

شادی کے بعد جوہی پارمرنے ٹی وی انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا مگرایک بارپھرسال بعد اداکارہ نے ٹی وی انڈسٹری میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے. فلم کی دنیا میں آنے کیلئے اداکارہ اپنے وزن میں17 کلو کمی کے ساتھ جلوہ گر ہونے والی ہیں. 17 کلو وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ وہ نہ صرف پہلے سے زیادہ نوجوان و دلکش نظر آئیں گے بلکہ ان کو پہچاننا بھی مشکل ہوگا.

اداکارہ جوہی پارمر بہت جلد رئیلٹی شو میں اپنے نئے روپ کے ساتھ نظر آئیں گی.

معروف بھارتی اداکارہ نے 4 سال بعد زبردست تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کرنے کا فیصلہ کرلیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں