2

سونے کی قیمتوں میں شاندار کمی کا اعلان، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

سونے کی قیمتوں میں شاندار کمی کا اعلان، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا. سونے کی قیمت میں کافی حد تک کمی کا فیصلہ کیا گیا. سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 200 روپے سستا کردیا گیا، 10 گرام سونے کی قیمت 42857 روپے مقررکردی گئی ہے.

آل سندھ ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کا کہنا ہے کہ کاروباری ہفتے کے آخرمیں عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 1316 ڈالر میں بند کیا گیا ہے. عالمی مارکیٹ میں قیمت میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازارمیں سونے کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے

جس کی وجہ سے 200 روپے فی تولہ کمی کے بعد 50،000 روپے اور10 گرام سونا 171 روپے کم ہوکر42،857 روپے پر پہنچ گیا ہے.

ہاروں چاند نے کہا ہے کہ پچھلےدن عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں شاندار تیزی کے باعث مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1500 روپے مہنگا ہو گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں