4

برطانوی ووٹرز کا یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ، اوباما نے اعلان کر دیا

برطانوی ووٹرز کا یورپی یونین سے اخراج کا فیصلہ، اوباما نے اعلان کر دیا

امریکہ کے صدر اوباما کا برطانوی ووٹرز کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے پر کہنا تھا کہ امریکا برطانوی عوام کے طے کردہ فیصلے کا احترام کرتا ہے، امریکا اوربرطانیہ ہمیشہ سے ایک دوسرے کے ساتھ منسلک رہیں گے.

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائٹ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں اوباما کا کہنا ہے کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رہنما ملک کے حوالے سے برطانیہ کو امریکا کی خارجہ. اقتصادی اور اسلامی پالیسیوں میں مرکزی اہمیت حاصل رہے گی.

اوباما کا مزید کہنا ہے کہ استحکام، جمہوریت اور اقتصادی ترقی کیلئے بے پناہ خدمات سر انجام دینے والی یورپی یونین بھی امریکا کیلئے بدستور بے پناہ اہمیت کی حامل ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں