5

سلمان خان نے نیا کام کر دکھایا، اب کس ملک کی ہیروئن چن لی..؟ جانئے

سلمان خان نے نیا کام کر دکھایا، اب کس ملک کی ہیروئن چن لی..؟ جانئے

بالی ووڈ کے معروف اداکارسلمان خان ہر بارنیا کام کرتے ہیں. ہمیشہ کی طرح اس بار بھی انہوں نے ایک نیا کام کردکھایا. سلومیاں نے دیسی ہیروین کو چھوڑ کر گوری ہیروئن کے ساتھ محبت کی داستان شروع کرنے کا فیصلہ کیا. اپنی نئی فلم میں ایک چائینیز ہیروئن کے ساتھ محبت کا تانتا بجائیں گے. انہوں نے بالی ووڈ کے مشہور ہدایت کار کبیرخان سلطان کو کاسٹ کرنے کا ادارہ بنایا ہے. اپنی نئی فلم ٹیوب لائٹ میں انہوں نے پہلے دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا مگردپیکا نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے صے انکارکردیا.

دپیکا کے انکار کرنے کے بعد انیس خان نے سلومیاں کی آنے والے فلم میں ایک چائینیز ہیروین کو منتخب کر لیا ہے جو فلم میں سلمان خان کے ساتھ محبت کی داستان کا آغاز کریں گی. ان کی نئی آنے والی فلم اگلے سال عید کے موقع پر ریلیز کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں