10

ہزاروں پاکستانی مشکلات کا شکار، سعودی عرب میں ملازمین پھنس گئے

ہزاروں پاکستانی مشکلات کا شکار، سعودی عرب میں ملازمین پھنس گئے

سعودی عرب میں بن لادن گروپ میں ملازمت کرنے والے 3000 سے زائد ملازمین پھنس گئے.بن لادن گروپ جدہ اور ریاض میں کام کرنے والے مالاکنڈ ڈویژن، ڈیرہ اسماعیل خان اوربنوں ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ملازمین وطن واپسی میں شدید مشکلات میں پھنس گئے ہیں.

شانگلہ، ڈیرہ اسماعیل خان، چارسدہ، اپردیر، بونیر، مالاکنڈ، سوات، کوہاٹ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے واے 3000 سے زائد ملازمین بن لادن گروپ میں الیکٹریشن، ڈرائیور سمیت مختلف عہدوں پرکام کر رہے تھے. پچھلے 5 ماہ سے ملازمین کو کمپنی کی طرف سے تنخواہیں بھی وصول نہیں ہوئیں. ان میں سے کچھ ملازمین کے ورک پراکامہ بھی ختم ہو چکا ہے جس کے بغیر سعودی عرب میں کوئی بھی شخص آزادانہ طریقے سے نہیں گھوم سکتا اور ملک میں واپس آنے کیلئے اقامہ ضروری ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں