1

بھارت کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈ س کے خلاف سخت مقدمہ درج، وجہ بھی جانئے

بھارت کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈ س کے خلاف سخت مقدمہ درج، وجہ بھی جانئے

بھارتی ریاست چندی گڑھ مین ایک وکیل رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی فلم ڈشوم کے پروڈیوسرساجد نڈیا ڈوالا کیخلاف رٹ دائر کی ہے.

رویندر سنگھ ایڈوکیٹ نے اپنی پٹیشن میں موقف اختیار کیا ہے کہ اداکارہ جیکولین فرنینڈ س نے اپنی ریلیز ہونے والی فلم ڈشوم میں مختصر لباس پہن کر پرفارم کیا ہے جس میں انہوں نے سکھ مذہب کے ماننے والوں کی توہین کی ہے اس کے باعث اداکارہ جیکولین اور فلم کے پروڈیسر کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

یاد رہے کہ فلم ڈشوم 29 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز کی جا ئے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں