2

آسٹریلیا کے سابق سپن اسٹار بائولرشین وارن ایک بار پھرمحبت میں گرفتار

آسٹریلیا کے سابق سپن اسٹار بائولرشین وارن ایک بار پھرمحبت میں گرفتار

زرائع کے مطابق آسٹریلیا کے سابق بائولرشین وارن کو ایک بار پھرنوجوان لڑکی کے ساتھ محبت ہو گئی. تفصیلات کے مطابق شین وارن کواکثرمقامات پر ایک نا معلوم لڑکی کے ساتھ دیکھا گیا ہے جو کہ دیکھنے میں ان سے کافی چھوٹی معلوم ہوتی ہے. گزشتہ روز شین وارن نے اپنی محبوبہ کے ساتھ تصویر بنائی جوکہ سینٹرل لندن کے کسی مقام پر لی گئی ہے. ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوئی جس میں وہ سرے عام لڑکی کے ساتھ محبت کا اظہا ر کرتے دکھائی دے رہے ہیں.

یاد رہے کہ شین وارن پہلے سے ہی شادی شدہ ہیں اوران کے تین بچے بھی ہیں جن میں‌ سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں شامل ہیں. ان کے بیٹے کی عمراب 15 سال ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں