3

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، افسوس نا ک حادثہ

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، افسوس نا ک حادثہ

پاکستان ایئرفورس کا چھوٹا طیارہ جو کہ بغیر پائلٹ کے پرواز کر رہا تھا، ہیڈ پکا کے قریب پہنچ کر تباہ ہو گیا. حا د ثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.

زرائع کا کہنا ہے کہ کسی فنی خرابی کی وجہ سے طیا رہ حا دثے کا شکار ہوا. مزید تحقیقات سے پتا لگا یا جا رہا ہے.
ایم ایم عالم ایئربیس میانوالی سے اڑنے والا پاکستان ایئر فورس کا چھوٹا طیا رہ ہیڈ پکا کے قریب آ کر تباہ ہو گیا. طیارہ کسی کھلے میدان میں گھر کر تباہ ہوا جس کے باعث کسی بھی قسم کا کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا.

حادثے کے بعد پولیس نے پورے علا قے کو سیل کر دیا اورحا دثہ پیش آنے والے راستے کوعام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں