3

پاکستانی کرکٹراحمد شہزاد کا جنرل راحیل شریف کے لئے اچھی خواہشات کا اظہار

پاکستانی کرکٹر کا جنرل راحیل شریف کے لئے اچھی خواہشات کا اظہار

پاکستان میں 16 جون کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے پیدائش کا دن تھا. اس موقع پر سماجی ویب سائٹس پر جنرل راحیل شریف کو مبارکباد کے لئے مختلف جگہوں سے پیغامات موصول ہو تے رہے.

اسی سلسلے میں پاکستان ٹیم کے اوپنر دورہ انگلینڈ سے ڈراپ ہونے والے احمد شہزاد نے بھی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مبا رکباد پیش کی اور دعائیں دیں. ویب سائٹ‌ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ اللہ پاک آپ کو اچھی صحت اور لمبی عمرعطا فرما ئے. تا کہ آپ پاکستان کی خدمت اور حفاظت کر سکیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں