2

چوکیدار کی ایک غلطی سے کئی طالبات حادثے کا شکار

چوکیدار کی ایک غلطی سے کئی طالبات حادثے کا شکار ہو گئیں

سوات کے علاوہ مدین میں گورنمنٹ پرائمری سکول کے چوکیدار سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی جس کے با عث 5 طالبات زخمی ہو گئیں.
یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب طالبات علم حا صل کرنے کے لئے سکول آ رہی تھیں. گولی لگنے سے زخمی ہونے والی طالبات کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لئے قریبی اسپتال میں منتقل کر دیا گیا.ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق زخمی ہونے والی طالبات کی حالت خطرے سے باہر ہے.

پولیس نے گورنمنٹ سکول کے سیکورٹی گارڈ‌ کو فوری گرفتار کر لیا. جس پرگا رڈ کا کہنا ہے کہ گولی اُس نے جان بوجھ کر نہیں چلائی بلکہ حادثاتی طور پر چلی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں