0

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز کہاں ہوگا ؟ اہم خبر

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز کہاں ہوگا ؟ اہم خبر

زرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے متحدہ عرب امارات کے ساتھ معاملات طے پا چکے ہیں لہٰذا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغاز متحدہ عرب امارات میں ہی ہوگا. اس کے ساتھ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان یو اے ای میں منعقدہ ہونے والی ہوم سیریز کے بارے میں بھی تمام معاملات طے ہو گئے ہیں.

پی سی بی کا کہنا ہے کہ سیریز کا ایک ڈے ٹیسٹ اور ایک نائٹ ٹیسٹ ابو ظہبی میں کرانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے. تا ہم سیریز کے با قاعدہ ٹائم ٹیبل کا اعلان جلد کر دیا جا ئے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں