3

یا اللہ رحم فرما، پاکستان کے بڑے شہر زلزلے سے لرزاُ ٹھے

پاکستان کے بڑے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پا کستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے. زرائع کے مطابق زلزلے کی سب سے زیا دہ شد ت پاکستان کے صوبا ئی دارلحکومت پشاور میں محسوس کی گئی. جس کے با عث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے بے اختیار گھروں سے نکل آئے اور کھلے آسمان تلے جمع ہو گئے.

کہیں سے بھی جانی نقصان کی اطلا عات مو صول نہیں ہوئیں مگر اس کے خد شات ظا ہر ہو رہے ہیں. چترال، گلگت، سوات، دیا میر، مالا کنڈ، بلتستان، ایبٹ آباد اور اسکردو سمیت مختلف گر دو نواع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں