2

عید کے بعد اصل عید ہو گی، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

عید کے بعد اصل عید ہو گی، شیخ رشید نے بڑا دعوٰی کر دیا

پاکستانی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پرائیویٹ ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز اور ماروی میمن کچھ سال پہلے سابقہ وزیراعظم پر ویز مشرف کی ترجمانی کرتے تھے اور اب نواز شریف کے ترجمان بنے ہوئے ہیں.

ان کا مزید کہنا ہے کہ 2014 میں جب دھرنا ہوا تھا تب سب پارٹیاں نواز شریف کے ساتھ تھیں اوراب آ کرنواز شریف کا ویژن فیل ہوتا نظرآ رہا ہے کیونکہ ملک میں بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ ہےاور بارڈرپرفائرنگ ہو رہی ہے لہٰذا عید کے بعد اصل عید آئے گی اور اپو زیشن کی نظریں جی ایچ کیو پر ہوں گی اور پائوں سڑکوں پرہوتے دکھائی دیں گے. یہا ں‌ تک کہ نواز شریف کوگھر جانا پڑے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں