1

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ان کی گرل فرینڈ‌ نے دھکمی دے دی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ان کی گرل فرینڈ‌ نے دھکمی دے دی

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی ماڈل گرل فرینڈ لولیا وینتر کے ساتھ سلمان خان کی شادی کی خبریں آتی ہی رہتی ہیں مگردونوں نے کبھی کسی خبر کی تصدیق نہیں‌ کی.

اب سلمان خان اور ‘جے ہو’ کی ہیروئین ڈیسی شاہ کی دوستی کے چرچےعام ہیں مگر سلو میاں کی گرل فرینڈ‌ ان دونوں کے درمیان دوستی کا رشتہ قائم ہوتا نہیں دیکھ سکتیں. یہی وجہ ہے کہ لولیا وینتر نے سلمان خان اور ڈیسی شاہ کی دوستی کے بارے میں سلمان خان کے گھر والوں‌ کو بھی شکایات کی ہیں اور خود سلمان خان کو بھی ڈیسی شاہ سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے مگر سلمان خان نے لولیا وینتر کی باتوں پر توجہ نہ دی.

میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور لولیا وینتر اکثر مقامات پر ایک ساتھ دکھا ئی دیے ہیں اورسلمان خان اپنی گرل فرینڈ لولیا وینتر سے شادی کرنےکی خواہش بھی رکھتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں