shsbaz

میٹرک کی نئی جاری ہونے والی اسناد پرکس شخصیت کی تصویر لگا ئی جا رہی ہے؟

میٹرک کی نئی جاری ہونے والی اسناد پرکس شخصیت کی تصویر لگا ئی جا رہی ہے؟

سینئرسیاست دان خوش بخت شجا عت نے حیرت انگیز انکشاف کر دیا.

خوش بخت کا کہنا ہے کہ فیصل آباد بورڈ کی نئی جاری ہونے والی اسناد پر شہباز شریف کی تصویر لگا ئی جا رہی ہے. خوش بخت کے حیرت انگیز انکشاف پر چیئرمین سینیٹ انتہا ئی حیران ہوااور قا ئد ایوان سینیٹ رضا ربانی نے کہا راجہ ظفرالحق حکومت سے بات چیت کرنے بعد رپورٹ ایوان میں جمع کروائیں.

سینیٹر کا کہنا ہے کہ میٹرک کی جاری ہونے والی اسناد پرشہباز شریف کی نہیں بلکہ طلباء کی تصویر لگا ئی جا ئے یا قا ئداعظم کی تصویر ہونی چا ہیئے.

اپنا تبصرہ بھیجیں