امریکہ کے شہر نیویارک میں پانی کے بلبلوں کی پارٹی

امریکہ کے شہر نیویارک میں پانی کے بلبلوں کی پارٹی

نیو یارک میں ہر سال کی طرح اس سال بھی پانی کے بلبلوں کی پا رٹی رکھی گئی جہاں امریکی لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی. اس سالانہ تہوار میں ہزاروں کے حساب سے افراد شامل ھوتے ہیں اور خوب مزہ لو ٹتے ہیں.

نیویارک میں سالانہ پانی کے بلبلوں کی جنگ کا اہتمام کیا گیا جہاں بچے، بوڑھے اور نو جوانوں سمیت مختلف طبقتات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی. لو گوں نے خوب سیلفیاں بنا ئیں.

شرکت کرنے والے افراد نے مختلف کھلونوں اور پستولوں میں سرف کا پانی بھر کر ایک دوسرے پر پھینکا اور اس پا رٹی کا مزہ لو ٹا.

اپنا تبصرہ بھیجیں