mikl

معروف امریکی اداکار نےاپنی بیوی کا قتل کیوں کیا.؟ اوراسکی سزا کیا ملی ؟

معروف امریکی اداکار نےاپنی بیوی کا قتل کیوں کیا.؟ اوراسکی سزا کیا ملی ؟

معروف امریکی اداکار مائیکل جیس نے مئی 2014 میں اپنی اہلیہ کو گو لی ما ر کر موت کے گھاٹ اُتار دیا تھا. اس نے اپنی بیوی کا قتل اپنے 8 سالہ اور 5 سالہ دو بچوں کے سامنے کیا تھا لہٰذا لاس اینجلس کی عدالت نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کی سزا میں ما ئیکل جیس کو 40 سال قید میں رہنے کی سزا سنا دی.

سرکاری وکیل کے کہنے کے مطابق ما ئیکل جیس کی بیوی اُس سے طلاق لینا چا ہتی تھی، جس کی وجہ سے وہ ناراض تھا اور نا راضگی کے با عث اس نے اپنی بیوی پر 3 گولیاں چلا دیں جو اس کی موت کا سبب بنیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں