nwa n klsm

وزیراعظم کا اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے سا تھ چہل قدمی کا ایک منظر

وزیراعظم نوازشریف نے اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے سا تھ ہا ئیڈ پا رک میں چہل قدمی کی.

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف لندن میں بہت جلد صحت یاب ہو رہے ہیں اُمید ہے کہ وہ رمضان المبارک کے آخرمیں وطن وا پس لوٹ آئیں اور عیدالفطرپا کستان میں گزاریں.

نواز شریف نے طبیعت بہتر ہونے کے بعد اپنی زوجہ کلثوم نوازکے ساتھ ہائیڈ پارک میں 30 منٹ سے ذیادہ چہل قدمی کی. ان کی اہلیہ کے ساتھ تصا ویر سوشل میڈیا پر پھیل گئیں. اورکارکنوں نے وزیراعظم کی جلد صحت یا بی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا.

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے وزیراعظم نواز شریف کے سا تھ ملے ان کی صحت کے بارے میں پو چھا اور عیادت کی. اس کے علاوہ برطا نوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے پاکستان کے ہائی کمشنرابن عباس سے ملا قات کی اور اُن سے میاں صاحب کی صحت کےبارے میں پو چھا اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں