junaid

انضمام الحق نے فاسٹ با ئولر کو ٹیم میں شامل کرنے کی اُمید دلا دی

پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے جنید خان کو ٹیم میں شامل کرنے کی امید دلا ئی ہے. انہوں نے ویب سائٹ فیس بک پراپنے آفیشل پیج پر کہا ہے کہ جنید خان بہت اچھے فاسٹ با ئولر ہیں لیکن یہ فام میں آنے کے لئے تھوڑا وقت لیں گے.

واضح رہے کہ دو دن پہلے جنید خان نے پی سی بی اور سلیکٹر کے رویے سے ما یوس ہو کر انگلینڈ میں ہمیشہ کے لئے رہائش کا فیصلہ کر لیا تھا. لیکن پھچلے روز جنید خان نے ویب سا ئت ٹویٹر پر اپنے دیئےگئے پیغام میں ان اطلا عات کی مکمل تردید کر دی.

اپنا تبصرہ بھیجیں