01

شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

شوگر کے مریضوں کے لئے بڑی خو شخبری یہ ہے کہ وہ پھلوں کا با دشاہ آم کھا سکتے ہیں.

میر پور خاص میں آم کی ایک نئی قسم ایجاد ہوئی ہے جس کو شوگر کے مریض بغیر کسی پریشانی کے کھا سکتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں‌ شوگر کی سطح بہت کم مقدار میں پا ئی جا تی ہے اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض بھی اسے کھا سکتے ییں. جدید لیبا رٹریز سے ٹیسٹ کر کے بھی پتا کر لیا گیا کہ اس میں شوگر کم مقدارکم پا ئی جا تی ہے.

میر پور خاص میں کچھ دیہاتیوں نے مختلف یونیورسٹیوں کی مدد لے کر آم کی نئی قسم کی پیداوار کی ہے جس میں شوگر کی مقدار کم ہے. آم کی یہ قسم اس سال کم پائی گئی ہے. میرپورخاص کے کمیشنر شفیق احمد نے بتایا کہ اس سال ان آم کی کم پیداوار کی گئی تھی لیکن اگلےسال یہ ہر جگہ دستیاب ہونگے.

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں