-donald-trump-john-1272775_12640x320

پا کستان کرکٹ کو نقصان، نوجوان کرکٹرجا ں بحق

راولپنڈی کے کائونٹی کرکٹر20 سا لہ حمزہ علی انگلینڈ کے ایک دریا میں ڈوب کر مر گئے. حمزہ علی کوشام 5 بجے سالٹ فوڈ پر ڈوبتے ہوئے پایا. حمزہ علی کوطبی امداد کے لیئے فوری اسپتال منتعقل کر دیا گیا مگر وہ پہلے ہی جاں بحق ہو چکے تھے.

اسٹیپلیٹون سی سی کی طرف سے حمزہ علی نے کئی برس کھیلا اورپاکستان میں راولپنڈی کی طرف سے گریڈ اے کرکٹ کھیلا. اس کے سا تھ ساتھ ہمیپشائر کی طرف سے بھی ایک میچ کھیل چکے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں