کن کن علا قوں میں گرمی کا زور ٹوٹےگا محکمہ موسمیات نے بتا دیا

پا کستان کےمختلف علا قوں میں با رش کا امکان

گرمی کے ستا ئےعوام کے لیئے ایک بڑی خو شخبری ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علا قوں میں بارش کا امکان ہے. محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ لاہور، اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور، ملتان ڈی جی خان اور فیصل آباد میں اگلے 24 گھنٹوں میں با رش ہونے کے امکان نظر آ رہے ہیں جبکہ بہاولنگر،جیکب آباد،لاڑ کانہ، سکھر اور نواب شاہ میں مو سم شدید گرم رہے گا اور درجہ حرارت پنتالیس سے اوپر جا ئے گا. مزید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ گرمی کی شدت آئندہ ہفتے تک جاری رہے گی.

loading...

اپنا تبصرہ بھیجیں